ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار،کچی شراب برآمد

جمعرات 21 فروری 2019 16:54

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) تحصیل پولیس اسٹیشن ٹنڈومحمدخان کے اے ایس آئی غلام حیدر لغاری نے گشت کے دوراں خفیہ اطلاع ملنے پر نانگو شاہ روڈ پر نئی موری کے قریب کارروائی کر کے عمیر گدی پٹھان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دس لیٹر کچی شراب برآمد کر لی، اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے چالان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو آدم میں شائع ہونے والی مزید خبریں