آئی جی سندھ کلیم امام نے ایس ایس پی ٹنڈومحمدخان میر ذوالفقار تالپور کا کراچی تبادلہ کر دیا

جمعہ 4 اکتوبر 2019 21:35

آئی جی سندھ کلیم امام نے ایس ایس پی ٹنڈومحمدخان میر ذوالفقار تالپور کا کراچی تبادلہ کر دیا
ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2019ء) آئی جی سندھ کلیم امام نے ایس ایس پی ٹنڈومحمدخان میر ذوالفقار تالپور کا کراچی تبادلہ کر دیا ہے اور ان کی جگہ پر عابد بلوچ کو نیا ایس ایس پی ٹنڈومحمدخان تعینات کیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں