ٹیکسلا، چھری کے وار سے بہن اور بہنوئی قتل، بھانجا اور بھانجی زخمی

منگل 9 جون 2020 21:05

ٹیکسلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2020ء) ٹیکسلا کے علاقے گلاب ٹاون میں ایک شخص نے چھری کے وار سے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بھانجے اور بھانجی کو بھی شدید زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹیکسیلا میں شائع ہونے والی مزید خبریں