تھرپارکر،مویشیوں کی ویکسین کا کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیواسٹاک

بدھ 17 جولائی 2019 17:26

تھرپارکر۔مٹھی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیواسٹاک ڈاکٹر نوبت کھوسو نے کہا کہ تھرپارکر میں مویشیوں کی ویکسین کا کام روزانہ کے بنیاد پر جاری ہے، اس سلسلے میں تعلقہ مٹھی کے 3 گاؤں میں 4ہزار680جانوروں کی ویکسی نیشن کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین کام مفت میں ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں