تھرپارکر میں نوجوان نے کنویں میں کود کر مبینہ خودکشی کر لی

جمعرات 18 اپریل 2024 15:43

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) گاؤں کا رہائشی 30 سالہ نوجوان کھیتو ولد چانپو کی لاش گاؤں کے کنویں سے برآمد ہو ئی ، گاؤں والوں کنویں میں لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، پولیس پہنچ کر لاش کنویں سے نکال کر کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کیا ۔

(جاری ہے)

جہاں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے، ورثاء کا کہنا ہے کہ نوجوان کا دماغی توازن درست نہیں تھا. اس کا علاج بھی جاری تھا، پولیس نے ورثا کا بیان لے کر رپورٹ درج کردی۔\378

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں