تھرپارکر میں لڑکے سميت خاتون نے خودکشی کر لی

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:00

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2024ء) تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے دو مختلف گاؤں میں خودکشی کے دو واقعات ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ننگرپارکر کے نواہی گاؤں سندوڑی میں 16 سالہ لڑکےرمیش ولد سگاڑو میگہواڑ اور گاؤں بورلو میں 20 سالہ شادی شدہ خاتون رونیا زوجہ راجیش نےپھندا ڈال کر خودکشی کر لی، ننگرپارکر پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے گزشتہ رات دیر سے خودکشی کی اور لڑکے کی خودکشی کا واقعہ ہوا ہے لاشیں کارروائی کے لئے ہسپتال سے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں، مزید تفتیش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں