تین افراد کی خودکشی

منگل 6 اکتوبر 2020 17:33

تھرپارکر، مٹھی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2020ء) : مختلف علاقوں میں تین لوگوں نے کنویں میں چھلانگ لگا کر جان دے دی۔ تفصیل کے مطابق کلو?ی تحصیل کے نواھی گا?وں مٹھی سنگراسی میں گزشتہ رات دیر سے بیس سالہ نوجواں پاندھی ولد اقبال سنگراسی نے کنویں میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی ختم کردی۔

(جاری ہے)

دوسرا واقعہ تحصیل اسلامکوٹ کے نواھی گا?وں سھینوں بھیل میں بھیل برادری کے پریمی جوڑے 13سالہ لڑکی پدما ولد را?چند اور 14 سالہ رمیش ولد ڈنو بھیل نے کنویں میں چھلانگ لگادی۔

دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے لیکن گھر والے ان کی شادی کرنے پر راضی نہیں تھے اس وجہ سے دونوں نے خودکشی کرلی۔ پولیس تینوں لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی?۔ پولیس نے اتفاقی موت کی رپورٹ درج کر کہ معاملہ ختم کردیا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں