تھرپارکر میں 14 سالہ لڑکے نے لٹک کر خودکشی کر لی

جمعہ 5 اگست 2022 17:19

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2022ء) تھرپارکر میں 14 سالہ لڑکے نے لٹک کر خودکشی کر لی۔ضلع تھرپارکر تحصیل اسلام کوٹ کے قریب گاؤں ہوتھی جو تڑ میں 14 سالہ جمال ولد ایوب نہڑیو نے درخت میں لٹک کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ کر لاش اسلام کوٹ ہسپتال منتقل کردیا۔ کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ ورثا ءکا کہنا ہے کہ لڑکے نے خودکشی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں