ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے حکم پر 13رجب ولادت حضرت علی کے موقع پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات
رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پر 13رجب ولادت حضرت علی کے موقع پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں
عمر جمشید ہفتہ 27 فروری 2021 11:11
(جاری ہے)
پولیس ملازمان کے ساتھ ساتھ 118 رضاکار اور150 ویلنٹیئر اشخاص بھی ڈیوٹی دیں گے۔دوران پروگرامز جلوس، مجالس میٹل ڈیٹیکٹرزکے ذریعے شرکاء کی چیکنگ اورحساس مقامات پرواک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔مجالس اور جلوس کی طرف آنے والے راستوں اور گلیوں کو بند کرنے کے لئے خاردار تاراور بیرئیرز کا انتظام کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اہم جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکارڈنگ اورسٹل فوٹوگرافی بھی کی جائے گی۔ مقامات، جلوس، مجالس کے اطراف میں پولیس موبائلز، ایلیٹ کمانڈوز کے دستے، فالکن پولیس گشت کناں رہیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک سٹاف کی بھی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی دوشیزہ ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ، امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ144نافذ
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں پنجاب پولیس نے لڑکی اور اشتہاریوں سے مل کر ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا
ٹو بہ ٹیک سنگھ میں پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ایمرجنسی 15سروس کی کار کردگی بے معنی ہو کر رہ گئی
تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار
کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے نصب کر دیئے گئے
سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں چار طلباء جاں بحق ،ڈرائیور سمیت دس شدید زخمی
جعلی و بوگس چیک پر مقدمات
امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 4 بچے جاں بحق،11زخمی
زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چار بھائی بہنوں کے بعد انکی پانچویں بہن اقصی اور والدہ نازیہ بی ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار