ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں بھائی نے باپ کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا
پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے بیٹے اور باپ کو گرفتار کرلیا،منظرعام پرآنے والی ویڈیو میں رشتہ دار قتل کی ویڈیو بناتا رہا ، قتل کے بعد لڑکی کی خاموشی سے تدفین کر دی گئی
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 11:02
(جاری ہے)
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 22 سالہ ماریہ کو بھائی اور باپ نے گلہ دبا کر قتل کیا۔اطلاع موصول ہوئی کہ فیصل نامی شخص نے اپنے والد عبد الستار کے ساتھ مل کر بہن کو گلہ دبا کر قتل کردیا۔
اطلاع پر احمد رضا ایس آئی تھانہ صدر ٹوبہ موقع پر گئے تو ملزمان فرار ہوگئے جس پر مقدمہ نمبر۔ 229/24 مورخہ 24.3.24 بجرم 302 ت پ 201 ت پ اور 34 ت پ درج کیا گیا۔دل دہلا دینے والی ویڈیو میں ملزم کو بہن کا گلا دباتے دیکھا جا سکتا ہے۔ باپ سمیت گھر والے آرام سے بیٹھے دیکھتے رہے۔ بیٹی کے قتل کے بعد باپ نے ملزم بیٹے کو پانی کا گلاس بھی دیا۔ پولیس نے مقتولہ کی قبر کشائی کر کے لاش سے نمونے حاصل کر لئے ہیں۔ ڈی پی او کا کہناتھاکہ واقعہ 17 اور 18 مارچ کی درمیانی رات کا ہے، پولیس کو واقعہ 24 مارچ کو رپورٹ ہوا۔ لاش کا پوسٹ مارٹم کل کروادیا گیا، دو اور بندوں کی گھرمیں موجودگی کے شواہد ملے ہیں، قتل ناجائز تعلقات کوچھپانے کیلئے کیاگیا اور ویڈیو لڑکی کو قتل کرنے کے بعد بنائی گئی۔ مزید قانونی کارروائی کے لیے مقدمے کی تفتیش میرٹ پر کی جارہی ہے۔ ایس آئی نے یقین دہانی کرائی کہ سفاک مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی دوشیزہ ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ، امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ144نافذ
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں پنجاب پولیس نے لڑکی اور اشتہاریوں سے مل کر ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا
ٹو بہ ٹیک سنگھ میں پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ایمرجنسی 15سروس کی کار کردگی بے معنی ہو کر رہ گئی
تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار
کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے نصب کر دیئے گئے
سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں چار طلباء جاں بحق ،ڈرائیور سمیت دس شدید زخمی
جعلی و بوگس چیک پر مقدمات
امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 4 بچے جاں بحق،11زخمی
زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چار بھائی بہنوں کے بعد انکی پانچویں بہن اقصی اور والدہ نازیہ بی ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل