ٹوبہ ٹیک سنگھ وقوعہ قتل غوثیہ چوک ڈی پی او کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ،

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 12 اپریل 2021 11:46

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) علاقہ تھانہ پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ وقوعہ قتل غوثیہ چوک ڈی پی او کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ،خرم شہزاد ولد گل شیر قوم گادھی بلوچ سکنہ کوہل کلاں پیرمحل ،سہیل ولد غلام عباس قوم گادھی بلوچ سکنہ کوہل کلاں پیرمحل کو رزاق ولد طوطے خان قوم گادھی بلوچ سکنہ کوہل کلاں ہمراہ دو کس نے رزاق آٹوز غوثیہ چوک پیرمحل میں دونوں کو بذریعہ فائر قتل کر دیا ،(وجہ عناد سابقہ رنجش معلوم ہوئی ہے)وقوعہ کی اطلاع پر شوکت علی ایس آئی موقع پر مصروف کاروائی ھے ،ڈی پی او ٹوبہ نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ھے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں