تربت ،پی بی 27 کیچ 3 کے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کے قافلے پر فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیںہوا

جمعہ 2 فروری 2024 21:15

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2024ء) تربت میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 27 کیچ 3 کے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کے قافلے پر فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علا قے مند میں مسلح افراد نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 27 کیچ 3 کے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کے قافلے کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سے انکے گاڑی پر گولیاں لگیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں