وہاڑی ،ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت کامیلسی میں یوریا سیل پوائنٹس کا دورہ

پیر 13 جون 2022 20:53

وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2022ء) ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت رانا محمد عارف نے زمان نے میلسی میں یوریا سیل پوائنٹس کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے اس موقع پر عملہ کی حاضری کو چیک کیا ،سیلز پوائنٹس پر کیش میمو، سٹاک رجسٹر اور ریکارڈ کو چیک کیا ،کھاد کی فراہمی کا جائزہ لیا اور کاشتکاروں کو فون کرکے سرکاری نرخوں پر کھاد کی فراہمی بارے تصدیق کی گئی جس پر کاشتکاروں کی طرف سے اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت نے اس موقع پر کہا کہ کھاد ڈیلرز کاشتکاروں کو سرکاری نرخ 1850روپے یوریا کھاد فروخت کریں اور کاشتکاروں کو کھاد کی فراہمی کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔\378

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں