طالب علم پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنادی گئی

ہفتہ 24 اپریل 2021 23:35

وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2021ء) طالب علم پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنادی گئی۔وہاڑی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنائی۔وہاڑی کے نواحی گائوں 214 ای بی میں ملزم کے تشدد سے 6 سال کا مبشر جاں بحق ہوگیا تھا۔

(جاری ہے)

نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک ڈاکٹر امجد نے نیب کو پلی بارگین کی درخواست دے دی، ڈاکٹر امجد نے ابتدائی طور پر 1 ارب روپے دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب نے بتایا کہ درخواست منظوری کے 10 دن میں پہلی قسط جمع کروادوں گا۔ احتساب عدالت نے ڈاکٹر امجد کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان پر 11 ہزار افراد سے 25 ارب سے زائد کا فراڈ کا الزام عائد ہے۔

متعلقہ عنوان :

وہاڑی میں شائع ہونے والی مزید خبریں