ڈی آئی جی سبی کا زیارت کا دورہ

ڈی آئی جی ہاؤس زیارت کے بلڈنگ کو مرمت کرنے کے بعد افتتاح کیا

ہفتہ 22 جولائی 2023 20:20

زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2023ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سبی رینج سبی علی شیر جھکرانی نے زیارت کا دورہ کیا جہاں پر ڈی آئی جی نے ڈی آئی جی ہاؤس زیارت کے بلڈنگ کو مرمت کرنے کے بعد افتتاح کیا اور دعائیں خیر کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سپریڈنٹ پولیس زیارت اختر اچکزئی بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ ڈی آئی جی ہاؤس زیارت کو انتہائی محدود وقت اور بہت کم بجٹ میں ریفئیر کیا ڈی آئی جی سبی نے ایس پی زیارت اختر اچکزئی کے کاوشوں کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

زیارت میں شائع ہونے والی مزید خبریں