Showbiz News of Sahiwal in Urdu
Sahiwal City's Showbiz Urdu News ساہیوال شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Sahiwal on UrduPoint local section. Full coverage on Sahiwal city Showbiz news. Including photos & videos.
ساہیوال شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 13 فروری 2020 14:01
مہک نور اور زاراخان ساہیوال میں ’’پیار مل وکدا‘‘ میں شامل ہوگئیں
سٹیج کی معروف اداکارائیں مہک نور اور زاراخان آج سے میرین تھیٹرساہیوال میں شروع ہونیوالے نئے سٹیج ڈرامے’’پیار مل وکدا‘‘ میں شامل ہوگئیں۔اس ڈرامے کے پروڈیوسر اسدبٹ ہیں جبکہ کاسٹ میں آصف اقبال،فضل ... مزید
جمعرات 2 جون 2016 12:15
اداکارہ انعم خان پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ایک ہفتے بعد بھی گرفتار نہ ہوسکا
شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ انعم خان پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ایک ہفتے بعد بھی گرفتار نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ انعم خان فلم ساز سہیل خان کی نئی آنے والی فلم ”شور شرابا“ ... مزید
جمعہ 27 مئی 2016 14:28
تھیٹر اسٹیج کی فنکارہ انعم خان کے جسم پر تیزاب پھینکنے والے ملزم نے عدالت سے 4جون تک عبوری ضمانت کروالی
تھیٹر اسٹیج کی فنکارہ انعم خان کے جسم پر تیزاب پھینکنے والے ملزم نے عدالت سے چار جون تک عبوری ضمانت کروالی اداکارہ انعم بھی اچانک غائب ہو گی جس کی پویس کو خبر نہ ہو سکی ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی رانا ... مزید
منگل 30 جون 2015 11:09
ساہیوال: اداکارہ خوشبو کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی، بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8 افراد زخمی
ساہیوال میں ٹریفک حادثہ میں اداکارہ خوشبو سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان کے بھائی اس حادثے کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ 132 نائن ایل کے قریب پیش آیا جب اداکارہ ... مزید
جمعہ 15 مئی 2015 12:45
عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتاہوں‘شفقت چیمہ
معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں ۔عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتاہوں اللہ ... مزید
ہفتہ 25 اکتوبر 2008 12:39
ساہیوال،ٹی وی فنکارتوقیرنثار کے گھر آتشزدگی،30لاکھ روپے کاسامان،کار جل کرراکھ
فلم اور ٹیلی ویژن کے فنکارتوقیرنثار کے گھر آتشزدگی،30لاکھ روپے کا فرنیچر الماریاں دیگر اثاثہ اورنئی کار جل کرراکھ ،پراسرار آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح پانچ بجے ... مزید
ساہیوال کے مضامین
مزید مضامینپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی