Sahiwal News in Urdu

News about Sahiwal City ساہیوال شہر کی خبریں - Read Local Sahiwal News and Breaking Sahiwal News on UrduPoint Local section of Sahiwal City. Full coverage of Sahiwal Pakistan including photos, videos and more.

ساہیوال کی تازہ ترین خبریں

ساہیوال، ڈاکو دو وکیلوں، دکانداروں، ودیگر سے نقدی، موبائل، زیورات ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:43

ساہیوال، ڈاکو دو وکیلوں، دکانداروں، ودیگر سے نقدی، موبائل، زیورات لے اڑے

ڈاکو دو وکیلوں، دکانداروں، ڈرائیور اور زمیندار سی8لاکھ82ہزار 900روپے نقدی، زیورات، موٹر سائیکل اور6موبائل لوٹ کر لے گئے۔ڈاکو گن پوائنٹ پر چک 135نو ایل میں ایک وکیل ملک اجمل سے موٹر سائیکل نمبر6398ایس ... مزید

ساہیوال، نوسر باز وںنے پٹرول پمپ ٹھیکیدار ، دوکاندار سے 1 لاکھ 91 ہزار ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:43

ساہیوال، نوسر باز وںنے پٹرول پمپ ٹھیکیدار ، دوکاندار سے 1 لاکھ 91 ہزار نقدی ہتھیا لی،گروہ کا سرغنہ گرفتار

نوسر بازوں نے پٹرول پمپ ٹھیکیدار اور دوکاندار سے ایک لاکھ91ہزار831روپے کی نقدی لوٹ لی۔ گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔چک187نو ایل میں پٹرول پمپ ٹھیکیدار حمزہ اقبال کو نوسر باز علی رضا ہونڈا سوک کار ... مزید

65سالہ بوڑھے کی پراسرا ہلاکت ۔ کھال سے لاش بر آمد

ہفتہ 4 مئی 2024 21:29

65سالہ بوڑھے کی پراسرا ہلاکت ۔ کھال سے لاش بر آمد

نواحی چک 103، 104سات آر میں کھال سے 65سالہ بوڑھے کی لاش بر آمد ۔ بوڑھے کی موت کا معمہ حل نہیں ہو سکا۔واقعات کے مطابق کھال میں 65سالہ بوڑھا اوندھے منہ پڑا تھا جب دیہاتیوں نے کھال سے نکالا تو وہ مر چکا تھا ... مزید

بنک مینجروں نے شہری کو9لاکھ60ہزار روپے زیورات کا ٹیکا لگا دیا۔ مینجر ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:27

بنک مینجروں نے شہری کو9لاکھ60ہزار روپے زیورات کا ٹیکا لگا دیا۔ مینجر کی عبوری ضمانت 8مئی تک منظور

پولیس سول لائن نے یوبنک پرائیوٹ لمیٹڈ ضلع کچہری روڈ کے آپریشن مینجر صفدر، برانچ مینجر عبدالمجید اور نا معلوم ملزم سمیت تین کے خلاف9لاکھ60ہزار روپے کے زیورات خرد برد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر ... مزید

ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایاجائے،ڈپٹی ..

ہفتہ 4 مئی 2024 16:44

ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایاجائے،ڈپٹی کمشنر ساہیوال

ڈپٹی کمشنر ساہیوال صائمہ علی نے ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ڈینگی سرویلینس کے دوران ملنے والے لاروے کو فوری فوری تلف کیا جائے۔ وہ یہاں منٹگمری ... مزید

ریسکیو 1122 ساہیوال نے اپریل  میں  5818 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا

ہفتہ 4 مئی 2024 13:28

ریسکیو 1122 ساہیوال نے اپریل میں 5818 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا

ریسکیو 1122 ساہیوال نے اپریل میں 5818 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد عبداللہ کے مطابق ریسکیو 1122 ساہیوال کواپریل 2024کے دوران25372کالز موصول ہوئیں۔جن میں سے5818ایمرجنسی کالز ... مزید

mدوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل

جمعہ 3 مئی 2024 20:55

mدوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل

نواحی چک 63جی ڈی میں قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار محمد یعقوب کے بھائی ظہیر عباس کو 3موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق محمد یعقوب کے بھائیوں نے جیل ... مزید

ﷺ ڈاکو بیوہ خاتون، بیوپاریوں،دوکانداروں، سیلزمین سے سات لاکھ 87ہزار ..

جمعہ 3 مئی 2024 20:55

ﷺ ڈاکو بیوہ خاتون، بیوپاریوں،دوکانداروں، سیلزمین سے سات لاکھ 87ہزار روپے نقدی، زیورات، 3موٹر سائیکل اور دس موبائل لوٹ کر فرار

ڈاکو بیوہ خاتون، بیوپاریوں،دوکانداروں، سیلزمین سے سات لاکھ 87ہزار روپے نقدی، زیورات، 3موٹر سائیکل اور دس موبائل لوٹ کر لے گئے۔ڈاکو گن پوائنٹ پر صدر چوک میں ایک بیوہ خاتون کشور بی بی سے 4لاکھ 72ہزار ... مزید

eسابق چیئرمین ساہیوال پریس کلب کے بہنوئی کا انتقال

جمعہ 3 مئی 2024 20:55

eسابق چیئرمین ساہیوال پریس کلب کے بہنوئی کا انتقال

سینئر صحافی ساہیوال پریس کلب کے سابق چیئرمین رشید اکمل کے بہنوئی چوہدری منظور احمد قضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ مرحوم کو ان کے آبائی چک 35بارہ ایل میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ چک ... مزید

گ*سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ پر چھاپہ۔ ..

جمعہ 3 مئی 2024 20:55

گ*سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ پر چھاپہ۔ 5گرفتار

سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف کے این اے 141کے سابق امیدوار رانا عامر شہزاد کے آئرس ریزورٹ پر چھاپہ۔ پولیس نے شہباز انجم ، خاتون مریم شگفتہ ، محمد عرفان، محمد اویس اور آصف رفیق سمیت پانچ ملزموں کو ... مزید

ساہیوال،دوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل

جمعہ 3 مئی 2024 20:05

ساہیوال،دوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل

نواحی چک 63جی ڈی میں قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار محمد یعقوب کے بھائی ظہیر عباس کو 3موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق محمد یعقوب کے بھائیوں نے جیل ... مزید

ساہیوال،سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ ..

جمعہ 3 مئی 2024 20:05

ساہیوال،سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ پر چھاپہ، 5گرفتار

سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف کے این اے 141کے سابق امیدوار رانا عامر شہزاد کے آئرس ریزورٹ پر چھاپہ، پولیس نے شہباز انجم ، خاتون مریم شگفتہ ، محمد عرفان، محمد اویس اور آصف رفیق سمیت پانچ ملزموں کو گرفتار ... مزید

ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار ..

جمعرات 2 مئی 2024 17:44

ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار

نواحی چک 160نو ایل میں مسجد تاجدار مدینہ کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی توڑ پھوڑ کرنے اور بے حرمتی کا معاملہ۔ پولیس نے ملزم چوہدری محمد ارشاد کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ ملزم نے فجر کے وقت ... مزید

ساہیوال،چک134سکول کی طالبات کو تنگ کرنے پر دو نوجوان گرفتار

جمعرات 2 مئی 2024 17:44

ساہیوال،چک134سکول کی طالبات کو تنگ کرنے پر دو نوجوان گرفتار

پولیس غلہ منڈی نے چک 134نو ایل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی تین طالبات کو تنگ کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسی چک کے اشفاق علی کی بیٹی مریم 12سالہ ، زینت 14سالہ اور فاطمہ12سالہ ... مزید

ساہیوال،اڈہ بہادر شاہ پر سول کورٹ بیلف پرمسلح افراد کا حملہ ،گرفتار ..

جمعرات 2 مئی 2024 17:44

ساہیوال،اڈہ بہادر شاہ پر سول کورٹ بیلف پرمسلح افراد کا حملہ ،گرفتار رشید نوشیر کو چھڑا لیا،تین گرفتار

اڈہ بہادر شاہ پر سول کورٹ کے بیلف عمران طاہر سے پانچ مسلح افراد نے حملہ کر کے ہنگامہ آرائی اور عدالتی اہلکاروں پر تشدد کر کے گرفتار رشید نوشیر کو چھڑا لیا۔واقعات کے مطابق سول عدالت کے بیلف عمران ... مزید

ساہیوال،قتل کی نیت سے 15سالہ طالبہ کا اغوا ، چچا کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 2 مئی 2024 17:43

ساہیوال،قتل کی نیت سے 15سالہ طالبہ کا اغوا ، چچا کیخلاف مقدمہ درج

نواحی چک 120نو ایل میں شادی میں مخالفت کی رنجش کی بنا پر چچا نے 15سالہ بھتیجی کو قتل کی نیت سے اغو ا کر لیا۔واقعات کے مطابق کمیر کے محمد یاسین کے بھائی محمد امین کو شبہ تھا کہ اس کی شادی کی مخالفت محمد ... مزید

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی بہتر کریں، ڈپٹی کمشنرڈپٹی کمشنر ..

جمعرات 2 مئی 2024 16:49

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی بہتر کریں، ڈپٹی کمشنرڈپٹی کمشنر ساہیوال

ڈپٹی کمشنر ساہیوال صائمہ علی نے کہا ہے کہ عوام کو روز مرہ اشیائے صرف کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ممکن بنانے کے لئے کسی قسم کی سستی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام پرائس ... مزید

ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد

جمعرات 2 مئی 2024 16:00

ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد

ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد ہوا۔ڈائریکٹر ساہیوال سلیم قیصر، ممبرز بورڈ آف مینجمنٹ ساہیوال آرٹس کونسل محمد حسین منہاس،علی وارث انصاری اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ... مزید

د کانوں کے باہر تجاوزات بڑھانے والوں کو جرمانے کئے جائیں، کمشنر

جمعرات 2 مئی 2024 16:00

د کانوں کے باہر تجاوزات بڑھانے والوں کو جرمانے کئے جائیں، کمشنر

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے ہائی سٹریٹ پر جوگی چوک سے ٹینکی چوک تک تجاوزات کو فوری ختم کرنے کی ہدایت کر دی، دوکانوں کے باہر تجاوزات بڑھانے والوں کو جرمانے کئے جائیں، کمشنر کی ہدایت۔ وہ ... مزید

ملک کی اقتصادی ترقی اور اربوں ڈالر قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لئے زیادہ ..

جمعرات 2 مئی 2024 15:36

ملک کی اقتصادی ترقی اور اربوں ڈالر قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ کپاس کاشت کی جائے ،کمشنر

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کسانوں پر زور دیا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی اور اربوں ڈالر قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ کپاس کاشت کی جائے جس کے لئے حکومت انہیں بھرپور تعاون اور ... مزید

Load More