National News of Tehsil Kotri in Urdu

Kotri Tehsil National Urdu News کوٹری تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Kotri on UrduPoint local section. Full coverage on Kotri Tehsil National news. Including photos & videos.

کوٹری تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

کوٹری بیراج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار،پانی کی سطح میں ..

منگل 6 ستمبر 2022 16:52

کوٹری بیراج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار،پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

صوبہ سندھ کے کوٹری بیراج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار ہے۔کنٹرول روم کے مطابق کوٹری بیراج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کوٹری بیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 6 لاکھ 4 ہزار ... مزید

سپر ہائی وے لونی کوٹ کے قریب پٹرول سے بھرا ٹینکر کنٹینر میں ایک خوف ..

جمعرات 11 اگست 2016 22:18

سپر ہائی وے لونی کوٹ کے قریب پٹرول سے بھرا ٹینکر کنٹینر میں ایک خوف ناک دھماکے سے ٹکرا گیا دونوں گاڑیاں میں آگ بھڑک اٹھی

سپر ہائی وے لونی کوٹ کے قریب پٹرول سے بھرا ٹینکر کنٹینر میں ایک خوف ناک دھماکے سے ٹکرا گیا دونوں گاڑیاں میں آگ بھڑک اٹھی ڈرائیور زخمی ہونے کے سبب جان نہیں بچا سکا جبکہ کلینر اور کنٹینر ڈرائیور جھلسنے ... مزید

سندھ فٹ بال لیگ کی جانب سے صوبائی ریجنل اور ضلعی عہدیداران اور مقامی ..

پیر 4 جولائی 2016 22:36

سندھ فٹ بال لیگ کی جانب سے صوبائی ریجنل اور ضلعی عہدیداران اور مقامی کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

سندھ فٹ بال لیگ کی جانب سے ایسوسی ایشن کے صوبائی ریجنل اور ضلعی عہدیداران اور مقامی کھلاڑیوں کے اعزاز میں النور ریسٹورینٹ جامشورو میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سندھ فٹ بال لیگ کے چیئرمین ... مزید

کوئٹہ جانے والی بولان میل نے 13سالہ بچہ تو سہون مین خوشحال خان خٹک نے ..

بدھ 24 فروری 2016 20:55

کوئٹہ جانے والی بولان میل نے 13سالہ بچہ تو سہون مین خوشحال خان خٹک نے فقیر کو کچل دیا

جامشورو پھاٹک کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل نے 13سالہ بچہ تو سہون مین خوشحال خان خٹک نے فقیر کو کچل دیا جانبحق تفصیلات کے مطابق جامشورو پھاٹک کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ... مزید

سندھ یونیورسٹی کے ہزاروں روپے خرد برد کرنے پر جامشورو پولیس کے ہاتھوں ..

منگل 23 فروری 2016 22:31

سندھ یونیورسٹی کے ہزاروں روپے خرد برد کرنے پر جامشورو پولیس کے ہاتھوں نائب قاصد اپنے بھائی کے ہمراہ گرفتار

سندھ یونیورسٹی کے ہزاروں روپے خرد برد کرنے پر جامشورو پولیس کے ہاتھوں نائب قاصد اپنے بھائی کے ہمراہ گرفتار ،کاروائی چیف آکاونٹس آفیسر کی فریاد پر کی گئی تفصیلات کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے چیف آکاونٹس ... مزید

کوٹری،لیاقت میڈیکل اسپتال سے موٹر سائیکل چور عوام کے ہاتھوں پکڑا گیا ..

بدھ 10 فروری 2016 20:17

کوٹری،لیاقت میڈیکل اسپتال سے موٹر سائیکل چور عوام کے ہاتھوں پکڑا گیا ،پولیس کے حوالے

لیاقت میڈیکل اسپتال سے موٹر سائیکل چور عوام کے ہاتھوں پکڑا گیا عوام کے ہاتھوں پٹائی لمس گارڑز نے پولیس حوالے کرنے کے لئے لیا تو چوری نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی اور زخمی ہو گیا جامشورو تھانے پر ... مزید

سپر ہائی وے لونی کوٹ سے چھینے گئے 2 ٹریلر سانگھڑ سے بازیاب 60لاکھ سے زائد ..

بدھ 10 فروری 2016 20:15

سپر ہائی وے لونی کوٹ سے چھینے گئے 2 ٹریلر سانگھڑ سے بازیاب 60لاکھ سے زائد مالیت کی اشیاء برآمد

سپر ہائی وے لونی کوٹ سے چھینے گئے 2 ٹریلر سانگھڑ سے بازیاب 60لاکھ سے زائد مالیت کی اشیاء موجود تھی دو ملزمان گرفتار ایس ایس پی جامشورو کی پریس کانفرنس ہائی وے ڈکیتی کی گینگ کے اہم رکن گرفتار کرنے کی ... مزید

کچی آبادی اتھارٹی کی گورنگ باڈی میں کچی آبادیوں اور گوٹھوں کی نمائندگی ..

بدھ 3 فروری 2016 17:15

کچی آبادی اتھارٹی کی گورنگ باڈی میں کچی آبادیوں اور گوٹھوں کی نمائندگی کرنے والی تنظیموں کو نمائندگی دی جائے ،احمد عمران نقشبندی

متحدہ کچی آبادیز فیڈریشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ کچی آبادترمیمی بل سندھ اسمبلی میں پیش کرنے سے قبل اس بل میں شق بھی شامل کی جائے کہ سندھ بھر کی کچی آبادیوں اور گوٹھوں کو مالکانہ حقوق دینے والے ... مزید

جامشورو پولیس کی کارروائی،4ٹرک تحویل میں لے کر لاکھوں روپے مالیت کی ..

جمعرات 26 نومبر 2015 19:42

جامشورو پولیس کی کارروائی،4ٹرک تحویل میں لے کر لاکھوں روپے مالیت کی مین پوری برآمد کرلی

جامشورو پولیس کی کارروائی چار ٹرک ایک کار تحویل میں 32لاکھ 98ہزارروپے مالیت کی مین پوری برآمد 5افراد گرفتار نشہ آور اشیاء کی فروخت نہیں ہونے دے گئے ایس ایس پی جامشورو کیپٹن طارق ولایت تفصیلات کے مطابق ... مزید

کوٹری سائٹ بہار کالونی سے نوجوان لڑکی کے اغواء کا جھوٹا ڈرامہ کوٹری ..

منگل 15 ستمبر 2015 18:37

کوٹری سائٹ بہار کالونی سے نوجوان لڑکی کے اغواء کا جھوٹا ڈرامہ کوٹری تھانے پرمقدمہ درج پولیس نے 8 مزدوروں کو گرفتار کر لیا

کوٹری سائٹ بہار کالونی سے نوجوان لڑکی کے اغواء کا جھوٹا ڈرامہ کوٹری تھانے پرمقدمہ درج پولیس نے 8 مزدوروں کو گرفتار کر لیا مزدوروں کے اہل خانہ کا کلام پاک کے ہمراہ کوٹری تھانے پر احتجاج تفصیلات کے ... مزید

عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا ` نثار احمد ..

اتوار 26 جولائی 2015 17:05

عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا ` نثار احمد کھوڑو

سندھ کے وزیر آبپاشی اور اطلاعات نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان یا نواز شریف کہیں تب بھی کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ میڈیا سے بات چیت کریت ہوئے انھوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم پر چاروں صوبے متفق نہیں ... مزید

کوٹری پولیس کا ایس ایس پی جامشورو کی ہدایت پر بھولاڑی لنک روڑ پر مبینہ ..

ہفتہ 4 جولائی 2015 20:44

کوٹری پولیس کا ایس ایس پی جامشورو کی ہدایت پر بھولاڑی لنک روڑ پر مبینہ مقابلہ ہائی وے ڈکیتیوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

کوٹری پولیس کا ایس ایس پی جامشورو کی ہدایت پر بھولاڑی لنک روڑ پر مبینہ مقابلہ ہائی وے ڈکیتیوں میں ملوث ڈکیت چھینی گئی موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار دو ساتھی فرار رمضان المبارک کے مہینے میں لاکھون روپے ... مزید

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن جامشورو کو پی سی بی کی جانب سے پلیئنگ رائٹس ..

بدھ 22 اپریل 2015 19:22

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن جامشورو کو پی سی بی کی جانب سے پلیئنگ رائٹس دیئے جانے کا فیصلہ ایک اہم سنگ میل ہے ،پرویز احمد شیخ

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجو کیشن اور جامشورو اسپورٹس ایسو سی ایشن کے کو آرڈینیٹر پر ویزا حمد شیخ نے کہا ہے کہ "ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن جامشورو کو پی سی بی کی جانب ... مزید

پاک فوج کے تحت60پولیس اہلکاروں نے کاوٴنٹرٹیررزم کی تربیت مکمل کرلی

اتوار 8 فروری 2015 14:16

پاک فوج کے تحت60پولیس اہلکاروں نے کاوٴنٹرٹیررزم کی تربیت مکمل کرلی

پاک افواج کے تحت پولیس کے ساٹھ اہلکاروں نے انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرلی، ۔پولیس اہلکاروں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گرد بچ نہ پائیں گے، ڈھونڈ ڈھونڈ کر ٹھکانے لگا ئیں گے، پاک افواج نے ... مزید

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں انتقامی کارروائیوں کے خلاف ملازمین کی جانب ..

ہفتہ 22 نومبر 2014 20:08

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں انتقامی کارروائیوں کے خلاف ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں انتقامی کارروائیوں کے خلاف ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، سندھ یونی ورسٹی کے شعبے ٹرانسپورٹ کے انچارج سید سجاد علی شاہ کی جانب سے ہونے والی مبینہ انتقامی ... مزید

کوٹری ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں نئی ..

ہفتہ 22 نومبر 2014 20:06

کوٹری ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں نئی باڈی کا اعلان کردیا گیا

کوٹری ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں نئی باڈی کا اعلان کیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ میاں توقیر طارق ،چیئر مین کاٹی خلیل بلوچ ،سینئر وائس چیئر مین بھگوان داس ،وائس چیئر مین ... مزید

کوٹری کے مختلف علاقوں میں حادثات و اقعات میں 10افراد زخمی

ہفتہ 22 نومبر 2014 20:06

کوٹری کے مختلف علاقوں میں حادثات و اقعات میں 10افراد زخمی

کوٹری کے مختلف علاقوں میں حادثات و اقعات میں 10افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوٹری میں واپڈا ملازمین مدثر بجلی کے پول پر کام کے دوران پول سے گر کر بری طرح زخمی ہو گیا ۔جبکہ ڈسٹرکٹ اسپتال کوٹری و ڈی سی ... مزید

کوٹری: سائٹ پولیس کا رفحان فیکٹری کے قریب مسلح افراد کی گرفتاری کے لئے ..

ہفتہ 22 نومبر 2014 20:06

کوٹری: سائٹ پولیس کا رفحان فیکٹری کے قریب مسلح افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ تین افراد گرفتار

سائٹ پولیس کا رفحان فیکٹری کے قریب مسلح افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ تین افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق سائٹ پولیس کے انچارج قربان عقلانی ،اصغر پنہور سمیت دیگر پولیس کی بھاری نفری نے مختلف وارداتوں ... مزید

صنعتی زون میں امن وامان کی صورت حال پر صنعت کاروں و پولیس افسران کی ..

ہفتہ 22 نومبر 2014 20:04

صنعتی زون میں امن وامان کی صورت حال پر صنعت کاروں و پولیس افسران کی کمیٹی کام کرے گی ،ایس ایس پی جامشورو

صنعتی زون میں امن وامان کی صورت حال پر صنعت کاروں و پولیس افسران پر مشتمل 6رکنی کمیٹی مل کر کام کرے گی۔یہ بات ایس ایس پی جامشورونے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صنعتکاروں کو اپنے مکمل تعاون ... مزید

کوٹری، صحت مندانہ سر گرمیوں میں حصہ لے کر خواتین بھی ملکی ترقی اور دفاع ..

پیر 8 ستمبر 2014 17:54

کوٹری، صحت مندانہ سر گرمیوں میں حصہ لے کر خواتین بھی ملکی ترقی اور دفاع میں اپنا کردار ادا کر تی ہیں،عائشہ ارم

کھیلوں اور دیگر صحت مندانہ سر گرمیوں میں حصہ لے کر خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ خدمات سرانجام دے کر ملکی ترقی اور دفاع میں اپنا کردار ادا کر تی ہیں" ۔ ا ن خیالات کا اظہار حیدر آباد ڈویژنل والی ... مزید

Load More