Important News of Tehsil Kotri in Urdu

Kotri Tehsil Important Urdu News کوٹری تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kotri on UrduPoint local section. Full coverage on Kotri Tehsil Important news. Including photos & videos.

کوٹری تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

سندھ میں خوفناک ژالہ باری

بدھ 31 مئی 2023 00:21

سندھ میں خوفناک ژالہ باری

سندھ میں خوفناک ژالہ باری ، کوٹری میں گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے اموات ہونے اور املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی علاقے ان دنوں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی زد میں ہیں۔ ... مزید

کوٹری اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے اڑا دی گئی

جمعرات 31 مارچ 2022 11:12

کوٹری اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے اڑا دی گئی

صوبہ سندھ میں کوٹری اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن کو زوردار دھماکے سے اڑا دیا گیا ، ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ دہشت گردی قرار دے دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے کی مین لائن کو زوردار دھماکے ... مزید

پاکستان تحریک انصاف نے اب تک عوام کو کچھ نہیں دیا

منگل 9 نومبر 2021 17:03

پاکستان تحریک انصاف نے اب تک عوام کو کچھ نہیں دیا

: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کارکردگی نہ دکھانے پر اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹری میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایک ... مزید

ایک اور مسافر ٹرین کو حادثہ ، علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری ..

جمعہ 20 اگست 2021 10:27

ایک اور مسافر ٹرین کو حادثہ ، علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس سیالکوٹ سے کراچی جارہی تھی کہ اس دوران کوٹری ریلوے ... مزید

لیڈی کانسٹیبل کو گھر میں کام کرنے والے ملازم نے نیند کی گولیاں کھلا ..

اتوار 20 جون 2021 20:26

لیڈی کانسٹیبل کو گھر میں کام کرنے والے ملازم نے نیند کی گولیاں کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جامشورہ میں لیڈی کانسٹیبل کو گھر میں کام کرنے والے ملازم نے نیند کی گولیاں کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے زیادتی کی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی، ابتدائی تحقیقات میں واقعے سے متعلق اہم انکشافات ... مزید

پانی کی چوری کا الزام لگانے والی سندھ حکومت کی اپنی نالائقی سامنے آگئی

پیر 24 مئی 2021 23:32

پانی کی چوری کا الزام لگانے والی سندھ حکومت کی اپنی نالائقی سامنے آگئی

سندھ حکومت کی جانب سے عائد کیا گیا پانی چوری کا الزام جھوٹ ثابت، سندھ کو فراہم کیے جانے والے پانی کا 50 فیصد سندھ میں ہی چوری ہو گیا، ارسا نے کوٹری سے نیچے پانی کے 50 فیصد نقصانات کی تحقیقات کا مطالبہ ... مزید

آئل مل سے چینی کی ایک لاکھ بوریاں برآمد کر لی گئی

جمعہ 21 فروری 2020 13:07

آئل مل سے چینی کی ایک لاکھ بوریاں برآمد کر لی گئی

وزیراعظم عمران خان کے احکامات پر ذخیر اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میں اہم کارروائی کرتے ہوئے کوٹری میں چینی کی ایک لاکھ بوریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ... مزید

دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، تم توکٹھ پتلی، بے نامی وزیراعظم ہو، بلاول بھٹو

ہفتہ 12 جنوری 2019 16:15

دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، تم توکٹھ پتلی، بے نامی وزیراعظم ہو، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، تم توکٹھ پتلی،بے نامی وزیراعظم ہو، پیپلزپارٹی کے مینڈیٹ کو مت للکارو، یاد رکھو! عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی ... مزید

سندھ میں وڈیرے کے ہاتھوں قتل کر دیے جانے والی تانیا کے کیس میں بڑی پیش ..

پیر 20 نومبر 2017 20:48

سندھ میں وڈیرے کے ہاتھوں قتل کر دیے جانے والی تانیا کے کیس میں بڑی پیش رفت، قاتل وڈیرے نے اب کچھ اور ہی انکشاف کر دیا

سندھ میں وڈیرے کے ہاتھوں قتل کر دیے جانے والی تانیا کے کیس میں بڑی پیش رفت، قاتل وڈیرے نے اب کچھ اور ہی انکشاف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جامشورو کے شہر کوٹری میں تابیہ قتل کیس کا مرکزی ملزم خان ... مزید

امید ہے کہ بلاول بھٹواپنی والدہ اور نانا کی طرح بڑا لیڈر بنے گا، سید ..

اتوار 22 اکتوبر 2017 14:18

امید ہے کہ بلاول بھٹواپنی والدہ اور نانا کی طرح بڑا لیڈر بنے گا، سید خورشید شاہ

: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ بلاول بھٹواپنی والدہ اور نانا کی طرح بڑالیڈربنے گا،نئے پاکستان کادعویٰ کرنیوالو!نیا پاکستان قائداعظم کے بعد ذوالفقاربھٹونے ... مزید

کرپٹ اور بدعنوان لوگوں کو سسٹم سے اکھاڑ پھینکا جائے گا تاکہ پاکستان ..

ہفتہ 14 مئی 2016 15:19

کرپٹ اور بدعنوان لوگوں کو سسٹم سے اکھاڑ پھینکا جائے گا تاکہ پاکستان میں تیز رفتار ترقی کو ممکن بنایا جا سکے ‘70کی دہائی تک قومی ترقی کا سفر اطمینان بخش تھا‘

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان لوگوں کو سسٹم سے اکھاڑ پھینکا جائے گا تاکہ پاکستان میں تیز رفتار ترقی کو ممکن بنایا جا سکے ۔صدر مملکت نے یہ بات کوٹری چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ... مزید

کوٹری، ایک ہی خاندان کے 4افراد کی لاشیں برآمد

پیر 25 اپریل 2016 16:44

کوٹری، ایک ہی خاندان کے 4افراد کی لاشیں برآمد

کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی پھندا لگی لاشیں برآمد ہوئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پولیس کواطلاع ملی تھی کہ کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ میں چار افراد ... مزید

کوٹری : ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، فیس بک پر رشتہ داروں کو ..

منگل 23 فروری 2016 12:17

کوٹری : ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، فیس بک پر رشتہ داروں کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

:  ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے رشتہ داروں کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ نے کوٹری میں کارروائی کرکے  سماجی ... مزید

کوٹری و سائٹ کوٹری سمیت سب ڈویژن کوٹری مین 250سے زائد نادہندگان سے وصولی ..

منگل 15 ستمبر 2015 18:37

کوٹری و سائٹ کوٹری سمیت سب ڈویژن کوٹری مین 250سے زائد نادہندگان سے وصولی کے لئے حیسکو نے رینجرز سے مدد طلب کر لی

کوٹری و سائٹ کوٹری سمیت سب ڈویژن کوٹری مین 250سے زائد نادہندگان سے وصولی کے لئے حیسکو نے رینجرز سے مدد طلب کر لی وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی خود 32لاکھ روپے کے نادہندگان نکلے تفصیلات کے مطابق ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جامشورو کے مین اسٹور سے عملے کو یرغمال بنا کر مسلح ..

پیر 24 نومبر 2014 22:20

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جامشورو کے مین اسٹور سے عملے کو یرغمال بنا کر مسلح افراد لاکھوں روپے کی ادویات ٹرک میں بھر کر چوری کر لی گئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس جامشورو کے مین اسٹور سے عملے کو یرغمال بنا کر مسلح افراد لاکھوں روپے کی ادویات ٹرک میں بھر کر چوری کر لی گئی ،چوری کی گئی ادویات میں ڈائریکٹر ہیلتھ حیدرآباد کا سامان بھی شامل ،اسٹور ... مزید

کوٹری میں لگایا گیا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لیک ہوگیا

پیر 16 ستمبر 2013 15:36

کوٹری میں لگایا گیا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لیک ہوگیا

کوٹری میں صنعتوں کے آلودہ پانی کو صاف کرنے والا کروڑوں روپے کاٹریٹمنٹ پلانٹ پہلے ہی دن ناکام ہوگیا۔ناقص میٹریل کی وجہ سے پلانٹ سے پانی رسنا شروع ہوگیاحکومتِ سندھ کی جانب سے کوٹری میں تعمیر کیا جانے ... مزید

کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند، حفاظتی بندوں پر دباوٴ بڑھ گیا

اتوار 1 ستمبر 2013 12:39

کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند، حفاظتی بندوں پر دباوٴ بڑھ گیا

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ کچے کے علاقوں میں کئی روز بعد بھی پانی کھڑا ہے ، کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند ہونے سے حفاظتی بندوں پر دباوٴ بڑھ گیا۔دریائے سندھ کا سیلابی ریلا سکھر بیراج سے کوٹری بیراج ... مزید

کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند، حفاظتی بندوں پر دباوٴ بڑھ گیا

اتوار 1 ستمبر 2013 12:37

کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند، حفاظتی بندوں پر دباوٴ بڑھ گیا

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ کچے کے علاقوں میں کئی روز بعد بھی پانی کھڑا ہے ، کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند ہونے سے حفاظتی بندوں پر دباوٴ بڑھ گیا۔دریائے سندھ کا سیلابی ریلا سکھر بیراج سے کوٹری بیراج ... مزید

کوٹری : زکریا ایکسپریس پر فائرنگ، لڑکاجاں بحق، 5 افراد زخمی

جمعرات 15 اگست 2013 23:57

کوٹری : زکریا ایکسپریس پر فائرنگ، لڑکاجاں بحق، 5 افراد زخمی

کوٹری کے قریب زکریا ایکسپریس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد پولیس نے ریلوے اسٹیشن کے قریب علاقے میں کارروائی کی جس میں ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس ... مزید

سیلابی ریلہ 12اگست تک کوٹری بیراج پہنچے گا

ہفتہ 31 جولائی 2010 22:57

سیلابی ریلہ 12اگست تک کوٹری بیراج پہنچے گا

دریا سندھ میں کوٹری بیراج کے مقام پر بارہ اگست تک بڑے سیلابی ریلے کے پہنچنے کا امکان ہے جہاں سے سات لا کھ کیوسک پا نی گزرے گا۔ایگزیکٹیو انجینئر کوٹری بیراج ڈویژن جامشورو عبدالقادر پلیجو کے مطابق ... مزید

Load More