Landhi News in Urdu

News about Tehsil Landhi تحصیل لانڈھی کی خبریں - Read Local Landhi News and Breaking Landhi News on UrduPoint Local section of Landhi Tehsil. Full coverage of Landhi Pakistan including photos, videos and more.

لانڈھی کی تازہ ترین خبریں

پنجاب بھرمیں 667 ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 742 زخمی

جمعہ 17 اپریل 2020 17:26

پنجاب بھرمیں 667 ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 742 زخمی

پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 667 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جس میں5 افراد جاں بحق اور 742 افراد زخمی ہوئے۔ حادثات میں 432 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ضلعی ... مزید

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی معاملہ کیس کی سماعت

پیر 15 جولائی 2019 21:48

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی معاملہ کیس کی سماعت

لاہور کی عدالت نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص 11 ماہ قید اور 2 لاکھ 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔لاہور کے علاقے اچھرہ کے رہائشی راشد محمود نامی شخص کے دوسری شادی کرنے پر ان کی ... مزید

لنڈی کو تل،پہلا ڈسٹرکٹ خیبر فٹ بال چیمپین شپ 2019 کاباقاعدہ افتتاح

بدھ 26 جون 2019 19:53

لنڈی کو تل،پہلا ڈسٹرکٹ خیبر فٹ بال چیمپین شپ 2019 کاباقاعدہ افتتاح

پہلا ڈسٹرکٹ خیبر فٹ بال چیمپین شپ 2019 کاباقاعدہ افتتاح پی کے 105 کے امیدوارالحاج شفیق آفریدی اور سپانسرسینئر کسٹم کلیئرنس ایجنٹ طورخم حاجی ولی خان شنواری نے کیا ، ٹورنامنٹ میںتین تحصیلوں سے کل 38 ... مزید

میٹر کے بغیر بجلی کے بل نے سکول میں ’داخلہ ‘لے لیا

جمعرات 26 نومبر 2015 21:32

میٹر کے بغیر بجلی کے بل نے سکول میں ’داخلہ ‘لے لیا

گو رنمنٹ بو ائے ہا ئی سکول تمبولی میں بجلی کا کنکشن لگنے سے قبل ہی واپڈا حکام نے بجلی کا بل بجو ا دیا ، بتاےا گیا ہے کہ نو احی گا وں کے گو رنمنٹ بو ائے ہا ئی سکول تمبولی کے ہیڈ ما سٹر محمد منشاءنے سکول ... مزید