Important News of Tehsil Timergara in Urdu

Timergara Tehsil Important Urdu News تیمر گرہ تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Timergara on UrduPoint local section. Full coverage on Timergara Tehsil Important news. Including photos & videos.

تیمر گرہ تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

بروقت عام انتخابات کا انعقاد یقینی نہ بنایا گیا تو ملک میں انارکی اور ..

جمعہ 15 دسمبر 2023 20:01

بروقت عام انتخابات کا انعقاد یقینی نہ بنایا گیا تو ملک میں انارکی اور بغاوت کا خطرہ ہے،سراج الحق

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بروقت عام انتخابات کا انعقاد یقینی نہ بنایا گیا تو ملک میں انارکی اور بغاوت کا خطرہ ہے ،ملکی استحکام اور بین الاقوامی تعلقات بہتر بنانے کے لیے فوری ... مزید

تیمرگرہ ، 27اگست کو ضمنی بلدیا تی انتخابات ،پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی ..

جمعرات 24 اگست 2023 23:26

تیمرگرہ ، 27اگست کو ضمنی بلدیا تی انتخابات ،پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلا ن

27اگست کو تیمرگرہ میں ہونیوالے ضمنی بلدیا تی انتخابات ،پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلا ن کردیا ،اس حوالے سے جماعت اسلامی اور پا کستان تحریک انصاف کے ضلعی و تحصیل قایدین کا مشترکہ جر گہ ... مزید

ٹیکسوں کے نفاذ اور شدید مہنگائی کے خلاف چکدرہ میں 30جولائی کا جلسہ عوامی ..

جمعہ 28 جولائی 2023 19:18

ٹیکسوں کے نفاذ اور شدید مہنگائی کے خلاف چکدرہ میں 30جولائی کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ہوگا ،صاحبزادہ محمد یعقوب خان

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ اور شدید مہنگائی کے خلاف چکدرہ میں 30جولائی کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ہوگا ،نااہل حکمرانوں نے ملک کی معیشت ختم کرکے ملک کو ائی ایم ایف کے حوالہ کر دیا ،عوامی طاقت سے ملک ... مزید

آل پرائمری سکول اساتذہ (اپٹا) لوئر دیر کا 15اگست تک پرائمری ٹیچرز کی ..

جمعہ 28 جولائی 2023 19:18

آل پرائمری سکول اساتذہ (اپٹا) لوئر دیر کا 15اگست تک پرائمری ٹیچرز کی اپ گریڈ یشن نہ ہونے کی صورت کلاسوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ

آل پرائمری سکول اساتذہ لوئر دیر نے 15اگست تک پرائمری ٹیچرز کی اپ گریڈ یشن نہ ہونے کی صورت کلاسوں کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے اپٹا ضلع دیر پائین کا اجلاس ضلعی صدر قاضی حبیب اللہ منعقد ... مزید

عمران خان پاکستانی کے دفاعی لا ئن پر حملہ آور ہے ،دوبارہ اقتدار میں ..

جمعرات 24 نومبر 2022 22:33

عمران خان پاکستانی کے دفاعی لا ئن پر حملہ آور ہے ،دوبارہ اقتدار میں آنے کا خواب کھبی پوار نہیں ہو گا ، مولانا فضل الر حمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم مولانا فضل الر حمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی کے دفاعی لا ئن پر حملہ آور ہے ،دوبارہ اقتدار میں آنے کا خواب کبھی پوار نہیں ہو گا ،چور چو ر بیا نیہ کا علمبردار ... مزید

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز کا نفاذ کسی صورت قابل قبول نہیں،سراج الحق

منگل 22 نومبر 2022 22:35

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز کا نفاذ کسی صورت قابل قبول نہیں،سراج الحق

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج ا لحق نے کہا ہے کہ خوف کی فضا ء میں ترقی ممکن نہیں خوف ،بد امنی ،دہشت گردی،جہالت اور کرپشن کے خلاف تمام طبقات کو اپنا کردا ر ادا کرنا ہو گا،ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز کا ... مزید

موسم سرماسے قبل متاثرین سیلاب کے لئے گھروں کابندوبست نہ کیا گیا تو ..

بدھ 14 ستمبر 2022 22:59

موسم سرماسے قبل متاثرین سیلاب کے لئے گھروں کابندوبست نہ کیا گیا تو ناقابل بیان انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے،سراج الحق

قوم سیلاب میں ڈوبی ہوئی جبکہ حکومت اور اپوزیشن کو اقتدار کے ہوس نے گھیر رکھا ہے ،یہ وقت آپس میں اتحاد کا ہے ،موسم سرماسے قبل متاثرین سیلاب کے لئے گھروں کابندوبست نہ کیا گیا تو ناقابل بیان انسانی ... مزید

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف ہر حد تک جانے کے لے تیار ہے ،سراج الحق

جمعرات 2 جون 2022 00:27

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف ہر حد تک جانے کے لے تیار ہے ،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف ہر حد تک جانے کے لے تیار ہے ،حکومت حرمت سو د کے حوالے سے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنا ئے عمران خان احتجاج سے پہلے ... مزید

6 فروری سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اغاز کیا جارہا ہے،سراج الحق

بدھ 2 فروری 2022 23:16

6 فروری سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اغاز کیا جارہا ہے،سراج الحق

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا کہ 6فروری سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اغاز کیا جارہا ہے ،جو ملک بھر میں جاری رہیگا ،ملک بھرمیں ناکام حکومتی پالیسیوں کے خلا ف 100مقامات پر د ھرنے د ئیے ... مزید

جب تک سود کا نظام ختم نہیں کیا جاتا ،معیشت تباہی کا شکار رہے گی ،سراج ..

جمعرات 13 جنوری 2022 23:15

جب تک سود کا نظام ختم نہیں کیا جاتا ،معیشت تباہی کا شکار رہے گی ،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے ملک میں سود کا نظام چل رہا ہے اور پوری قوم سودی کا روبار میں جکڑی ہوئی ہے جب تک سود کا نظام ختم نہیں کیا جاتا ،معیشت تباہی کا شکار رہے گی ، دنیا غیر سودی ... مزید

ملاکنڈڈویژن قدرتی آفات اور فوجی آپریشن سے متاثرہ زون ہے :سراج الحق

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:01

ملاکنڈڈویژن قدرتی آفات اور فوجی آپریشن سے متاثرہ زون ہے :سراج الحق

امیر جماعت اسلامی وسابق سینیٹرسراج الحق نے کہا کہ ملاکنڈڈویژن قدرتی آفات اور فوجی آپریشن سے متاثرہ زون ہے ،ایف بی آئی کی جانب سے دفاتر کا قیام اور ڈویژن کے عوام کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے حوالے سے ... مزید

تمام نظام فیل ہو چکے ،پاکستان کا مستقبل صرف اسلامی نظام ہے،سراج الحق

ہفتہ 10 اپریل 2021 18:32

تمام نظام فیل ہو چکے ،پاکستان کا مستقبل صرف اسلامی نظام ہے،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں تمام نظام فیل ہو چکے ،پاکستان کا مستقبل صرف اسلامی نظام ہے، سودی نظام نے ملک کومعاشی،مہنگائی، کرپشن اور بے روزگاری کی دلدل میں پھنس دیا۔تفصیلات کے ... مزید

سٹیٹ بنک کی خود مختاری سے ملکی معیشت عالمی اداروں کے کنٹرو ل میں چلی ..

ہفتہ 27 مارچ 2021 20:47

سٹیٹ بنک کی خود مختاری سے ملکی معیشت عالمی اداروں کے کنٹرو ل میں چلی گئی،سراج الحق

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر وسابق سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دور خ ہے ،سٹیٹ بنک کی خود مختاری سے ملکی معیشت براہ راست عالمی اداروں کے کنٹرو ل میں چلی گئی ہے ، ... مزید

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دور خ ہیں ، سینیٹر سراج الحق

جمعہ 26 مارچ 2021 23:21

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دور خ ہیں ، سینیٹر سراج الحق

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر وسابق سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دور خ ہیں ،سٹیٹ بنک کی خود مختاری سے ملکی معیشت براہ راست عالمی اداروں کے کنٹرو ل میں چلی گئی ہے ... مزید

حکومت کی غلط حکمت عملی سے کوئٹہ دھرنا گھمبیر صورتحال اختیار کرگیا،سینیٹر ..

ہفتہ 9 جنوری 2021 21:47

حکومت کی غلط حکمت عملی سے کوئٹہ دھرنا گھمبیر صورتحال اختیار کرگیا،سینیٹر سراج الحق

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غلط حکمت عملی سے کویٹہ دھرنا گھمبیر صورتحال اختیار کرگیا۔حکومت اگر سینیٹ الیکشن قبل ازوقت کرانا چاہتی ہے تو بعید نہیں کہ ... مزید

مالاکنڈ ڈویژن کو وادی زیتون قرار دیا جائے، سراج الحق کا مطالبہ

جمعہ 2 اکتوبر 2020 20:31

مالاکنڈ ڈویژن کو وادی زیتون قرار دیا جائے، سراج الحق کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن کو وادء زیتون قرار دیا جائی- وفاقی اور خیبر پختون خوا ہ کی صوباء حکومت اس سلسلے میں فوری اقدامات کرے، مقامی سطح پر نرسریز اور تحقیقی ... مزید

سینیٹرسراج الحق یکم اکتوبر کو بلا مبٹ میں اجتماع ارکان ورکارکنان سے ..

منگل 29 ستمبر 2020 20:33

سینیٹرسراج الحق یکم اکتوبر کو بلا مبٹ میں اجتماع ارکان ورکارکنان سے خطاب کر ینگے

امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق یکم اکتوبر کو بلا مبٹ میں اجتماع ارکان ورکارکنان سے خطاب کر ینگے ،تیاریاں مکمل ۔جماعت اسلامی دیرلویرکے تر جمان شعیب احمد کے مطابق جمعرات یکم اکتوبر کوشام سات ... مزید

حکومتی نا اہلی کے سبب ملکی معیشت ہچکولے کھارہی ہیں ،مولانا فضل الرحمٰن

منگل 15 ستمبر 2020 22:13

حکومتی نا اہلی کے سبب ملکی معیشت ہچکولے کھارہی ہیں ،مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علما ء اسلام کے قائد او ر متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومتی نا اہلی کے سبب ملکی معیشت ہچکولے کھارہی ہیں ،ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کے دباو پر قومی آزادی کو سلب کیا ... مزید

تیمرگرہ ،حکمرانوں نے ملک کو آئی ایم ایف ، ورلڈ بنک ، کے ہاتھوں گروی ..

جمعرات 27 اگست 2020 21:49

تیمرگرہ ،حکمرانوں نے ملک کو آئی ایم ایف ، ورلڈ بنک ، کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے ،سینیٹر سراج الحق

امیر جما عت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں نے ملک کو آئی ایم ایف ، ورلڈ بنک ، کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے ، ایف اے ٹی ایف،قوانین ملکی سلامتی کو داو پر لگانے کے مترادف ہے مذکورہ ... مزید

تیمرگرہ ،حکومت سودی نظام کے قیام کی بجا ئے زکواة کا نظام قا ئم کریں،سینیٹر ..

پیر 13 جولائی 2020 23:55

تیمرگرہ ،حکومت سودی نظام کے قیام کی بجا ئے زکواة کا نظام قا ئم کریں،سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کا قیام اللہ تعالی سے جنگ کے مترادف ہے۔حکومت سودی نظام کے قیام کی بجا ئے زکواة کا نظام قا ئمکریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آبائی گاوں ... مزید

Load More