Local News of Tehsil Timergara in Urdu

Timergara Tehsil Local Urdu News تیمر گرہ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Timergara on UrduPoint local section. Full coverage on Timergara Tehsil Local news. Including photos & videos.

تیمر گرہ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

تیمرگرہ،اتفاقیہ گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

جمعہ 25 اگست 2017 12:19

تیمرگرہ،اتفاقیہ گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

تیمرگرہ میں اتفاقیہ گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ تھانہ تلاش کی حدود سرائے بالامیں شاہ زمان ولد حق نواز پستول صاف کررہاتھاکہ اچانک گولی لگنے سے اس کی ماں موقع پرجاں ... مزید

چکدرہ٬ فلائنگ کوچ اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق

جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:47

چکدرہ٬ فلائنگ کوچ اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق

تیمرہ گرہ میں ترائی کے مقام پر فلائنگ کوچ اورموٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ ترائی میں فلائنگ کوچ اور موٹرسائیکل کے درمیان حادثہ ... مزید

جمعیت طلبہ اسلا م ضلع دیر پا ئین نے ضلعی معا و نین اور تحصیل کنو ینر ..

جمعرات 19 مارچ 2015 19:31

جمعیت طلبہ اسلا م ضلع دیر پا ئین نے ضلعی معا و نین اور تحصیل کنو ینر ز کا اعلا ن

جمعیت طلبہ اسلا م ضلع دیر پا ئین نے ضلعی معا و نین اور تحصیل کنو ینر ز کا اعلا ن کر دیا ۔اس حوالے سے جے ٹی آئی دیر پا ئین کا اہم اجلا س زیر صدار ت ضلعی کنو ینر قار ی احترام الحق منعقد ہوا ،جس میں سکو ل ... مزید

مو لانا گل نصیب خان پر الزا م ترا شی افسو س ناک ہے،محمد انعام اللہ

ہفتہ 14 مارچ 2015 20:50

مو لانا گل نصیب خان پر الزا م ترا شی افسو س ناک ہے،محمد انعام اللہ

صو با ئی امیر مو لانا گل نصیب خان پر الزا م ترا شی افسو س ناک ہے ،طلبہ را ہنما اپنی توا نا ئیاں قا ید ین کے خلا ف صرف کر نے کی بجا ئے مثبت سر گر میوں کی طر ف کر دے ۔اپنے ایک بیان میں جمعیت طلبہ اسلا م ضلع ... مزید

لوئردیر سے جماعت نہم کا طالب علم ذاہد اللہ لاپتہ ہوگیا۔

بدھ 4 مارچ 2015 19:35

لوئردیر سے جماعت نہم کا طالب علم ذاہد اللہ لاپتہ ہوگیا۔

لوئردیر سے جماعت نہم کا طالب علم ذاہد اللہ لاپتہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان مہاجر کیمپ کے رہایشی نذر محمد کے چودہ سالہ بیٹا ذاہداللہ جو کہ گلوبل اسکو ل تیمرگرہ جماعت نہم کا طالب علم تھا۔ گزشتہ ... مزید

ضلعی انتظا میہ کی جانب سے لوگوں کو ڈرا ئیو نگ لا ئسنس بر و قت اورمقر ..

بدھ 4 مارچ 2015 19:35

ضلعی انتظا میہ کی جانب سے لوگوں کو ڈرا ئیو نگ لا ئسنس بر و قت اورمقر رہ سر کاری فیس جمع کرا نے کے بعد د ئیے جا ر ہے ہیں،ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین

ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خان نے وا ضح کیا ہے کہ ضلعی انتظا میہ کی جانب سے لوگوں کو ڈرا ئیو نگ لا ئسنس بر و قت اورمقر رہ سر کاری فیس جمع کرا نے کے بعد د ئیے جا ر ہے ہیں ، دیر پا ئین کے سینکڑو ں در ... مزید

تیمر گرہ ، دریا ئے کنا رے کھیلتے ہوئے دو بچے دریا میں گرگئے ،ایک کو بچا ..

ہفتہ 28 فروری 2015 20:39

تیمر گرہ ، دریا ئے کنا رے کھیلتے ہوئے دو بچے دریا میں گرگئے ،ایک کو بچا لیا گیا، دوسر ے کی تا ش جا ری

تیمر گرہ کے قر یب دریا ئے پنجکو ڑہ کے کنا رے کھیلتے ہوئے دو بچے دریا میں گرگئے ،ایک کو بچا لیا گیا، دوسرے کی تلا ش جا ری ۔تفصیلا ت کے مطابق ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمرگرہ کے قر یب در یا ئے پنجکو ڑہ کے کنا رے ... مزید

تیمر گرہ ،د ر جنوں ہنر مند نو جوا نوں کو 6ما ہ گز ر نے کے با وجو د وزیر ..

ہفتہ 28 فروری 2015 20:23

تیمر گرہ ،د ر جنوں ہنر مند نو جوا نوں کو 6ما ہ گز ر نے کے با وجو د وزیر اعظم بز نس یو تھ لو ن کی دوسر ی قسط ر یلیز نہ ہو سکی،

دیر لو ئیر کے د ر جنوں ہنر مند نو جوا نوں کو 6ما ہ گز ر نے کے با وجو د وزیر اعظم بز نس یو تھ لو ن کی دوسر ی قسط ر یلیز نہ ہو سکی ،کا ر و با رجار ی ر کھنے کے لئے سر ما یہ نہ ہو نے سے نو جو ا ن مشکلا ت کا شکار ... مزید

کا مرا نی پہا ڑ کے متعلق عدا لتی فیصلو ں پر عمل در آمد یقینی بنا یا جا ..

جمعہ 20 فروری 2015 21:55

کا مرا نی پہا ڑ کے متعلق عدا لتی فیصلو ں پر عمل در آمد یقینی بنا یا جا ئے ،مشران و عمائدین اتمانخیل قبائل

وادی تالا ش کے چار د یہا ت احمد گلی ،ڈھیری ،نری شاہ اور سو غا لے پر مشتمل اتما نخیل قبیلے کے سینکڑو ں مشران و عماید ین نے صو با ئی اور دیر پا ئین انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ کا مرا نی پہا ڑ کے متعلق ... مزید

تیمر گرہ شینگری پائین میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے 70کارکنان ..

بدھ 18 فروری 2015 23:18

تیمر گرہ شینگری پائین میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے 70کارکنان اے این پی میں شامل

تیمر گرہ شینگری پائین میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے 70کارکنان اے این پی میں شامل ہوگئے شمولیت اختیار کر نے والوں میں محمد طارق،ڈاکٹر نوید احمد،مشتاق احمد،پرویز خان ،خان بادشاہ،اصغر خان ،عبدالرحیم ... مزید

تیمر گرہ، ڈی پی او افس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح ..

بدھ 18 فروری 2015 19:01

تیمر گرہ، ڈی پی او افس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

ایس پی انوسٹی گیشن دیر لوئر راحت خان نے ڈی پی او افس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ اس سلسلے بلامبٹ پولیس لاین میں ڈی پی او افس میں ایس پی انوسٹی گیشن دیر لوئر راحت خان ، ڈی ... مزید

تیمر گرہ ،ضلعی انتظا میہ ،وا پڈ احکام اور جما عت اسلا می کے قا ئد ین ..

پیر 16 فروری 2015 20:45

تیمر گرہ ،ضلعی انتظا میہ ،وا پڈ احکام اور جما عت اسلا می کے قا ئد ین کا مشتر کہ اجلاس ، وا پڈ ا سے متعلق عوا م کو در پش مسا ئل کے حل پر اتفا ق،

ضلعی انتظا میہ ،وا پڈ احکام اور جما عت اسلا می کے قا ئد ین کا مشتر کہ اجلاس ،ضلع بھر میں وا پڈ ا سے متعلق عوا م کو در پش مسا ئل کے حل پر اتفا ق ،عوا م محکمہ وا پڈ ا کو در پیش مسا ئل سے ارا کین اسمبلی اور ... مزید

تیمر گرہ ، 60ہزار نفو س پر مشتمل ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمر گرہ میں بر سا تی ..

منگل 10 فروری 2015 21:34

تیمر گرہ ، 60ہزار نفو س پر مشتمل ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمر گرہ میں بر سا تی نا لہ کا گندا پا نی وا ٹر سپلا ئی اسکیم کے پانی میں شا مل ہو نے سے لو گو ں میں بیمار یاں با ٹنے لگا،

60ہزار نفو س پر مشتمل ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمر گرہ میں بر سا تی نا لہ کا گندا پا نی وا ٹر سپلا ئی اسکیم کے پانی میں شا مل ہو نے سے لو گو ں میں بیمار یاں با ٹنے لگا،شد ید تعفن سے سا نس لینا مشکل ،شہر یو ں نے ... مزید

دیر پا ئین کے دو ہزار سے زا ید اُمید واروں کو آٹھ ماہ بعد بھی ڈرا ئیو ..

منگل 10 فروری 2015 21:32

دیر پا ئین کے دو ہزار سے زا ید اُمید واروں کو آٹھ ماہ بعد بھی ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کا جا ری نہ ہو سکے،لا ئسنس نہ ہو نے کی و جہ سے شہر یو ں کو بلا و جہ جر ما نو ں سا منا

دیر پا ئین کے دو ہزار سے زا ید اُمید واروں کو آٹھ ماہ بعد بھی ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کا جا ری نہ ہو سکے ،لا ئسنس نہ ہو نے کی و جہ سے شہر یو ں کو بلا و جہ جر ما نو ں سا منا ۔ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کے حصول کے لئے ... مزید

تیمر گرہ،خیبر اسلا ملک بینک کے 116و یں برا نچ کا افتتا ح، صو با ئی و زیر ..

جمعہ 6 فروری 2015 22:51

تیمر گرہ،خیبر اسلا ملک بینک کے 116و یں برا نچ کا افتتا ح، صو با ئی و زیر خزا نہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے افتتاح کیا ،

خیبر اسلا ملک بینک کے 116و یں برا نچ کا افتتا ح چکد ر ہ میں صو با ئی و زیر خزا نہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے کیا ،صارفین اسلا می بینکاری سے استفادہ کر سکے گے۔بعد ازا ں فشنگ ہٹ چکد رہ میں بہ خیبر پختونخوا کے وزیر ... مزید

تیمر گرہ، عوامی نیشنل پارٹی کا تین اضلاع کیلئے بجلی بلنگ کی کمپیوٹر ..

جمعرات 15 جنوری 2015 21:00

تیمر گرہ، عوامی نیشنل پارٹی کا تین اضلاع کیلئے بجلی بلنگ کی کمپیوٹر برانچ آفس کھولنے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی لویر دیر نے تین اضلاع لویر دیر ،دیر بالا اور چترال کیلئے تیمر گرہ کے مقام پر بجلی بلنگ کی کمپیوٹر برانچ آفس کھولنے کا مطالبہ کر دیا اے این پی لویر دیر کے ممتاز رہنما حاجی بزرگ احمد ... مزید

محکمہ تعلیم لوئیر دیر کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے سوگ میں تمام سرکا ..

بدھ 17 دسمبر 2014 23:23

محکمہ تعلیم لوئیر دیر کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے سوگ میں تمام سرکا ری دفاتر میں سوگ ، دفاتر میں قومی پرچم سرنگوں

محکمہ تعلیم لوئیر دیر کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے سوگ میں تمام سرکا ری دفاتر میں سوگ منایا گیا اور دفاتر میں قومی پرچم سرنگوں رہا اس سلسلے میں ضلعی سیکر ٹریٹ بلا مبٹ میں شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ... مزید

تیمر گرہ ،سا نحہ پشا و ر کے سو گ میں شہد ا ئے بلا مبٹ کی یا د میں مر کزی ..

بدھ 17 دسمبر 2014 23:23

تیمر گرہ ،سا نحہ پشا و ر کے سو گ میں شہد ا ئے بلا مبٹ کی یا د میں مر کزی تقر یب منسو خ کر دی گئی، آج شہد ا ء کے لئے قرآن خوا نی کااہتمام کیا جا ئیگا

سا نحہ پشا و ر کے سو گ میں شہد ا ئے بلا مبٹ کی یا د میں آج منعقد ہو نے وا لی مر کزی تقر یب منسو خ کر دی گئی،شہد ا ء کے لئے قرآن خوا نی کااہتمام کیا جا ئیگا،18دسمبر 2009کو ڈسٹر کٹ پو لیس لا ئین مسجد بلا مبٹ ... مزید

غر بت میں اضا فہ کی سب سے بڑی و جہ کر پشن اور بد انتظامی ہے،مظفر سید ایڈو ..

ہفتہ 13 دسمبر 2014 18:32

غر بت میں اضا فہ کی سب سے بڑی و جہ کر پشن اور بد انتظامی ہے،مظفر سید ایڈو کیٹ ،

صو بہ خیبر پختون خواہ کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے کہا ہے کہ غر بت میں اضا فہ کی سب سے بڑی و جہ کر پشن اور بد انتظامی ہے ،کر پٹ اور کمیشن ما فیا کے خلا ف کا روا ئی کا و قت آگیا ہے ۔ ان خیالات کااظہا ... مزید

تیمر گرہ ،پیپلز سٹودنٹس فیڈریشن کے گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا

بدھ 10 دسمبر 2014 19:15

تیمر گرہ ،پیپلز سٹودنٹس فیڈریشن کے گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا

پیپلز سٹودنٹس فیڈریشن کے گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا۔رہا ہونے والے کارکنوں کو بڑے جلوس کی شکل میں ڈسٹرکٹ جیل سے تیمرگرہ پریس کلب پہنچایا گیا۔اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی جنرل ... مزید

Load More