پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموںکے مابین یواے ای میں اب تک5ٹیسٹ میچ کھیلے گئے

بدھ 19 اپریل 2017 13:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2017ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموںکے مابین یواے ای میں2002ء سے اب تک5ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سی4ٹیسٹ میچ پاکستان نے جیتے اورایک ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیزنے جہتا ۔

(جاری ہے)

یواے ای میںپاکستان کی کامیابی کاتناسب80فیصداورویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب 20فیصدہے۔
وقت اشاعت : 19/04/2017 - 13:41:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :