جمیکا ٹیسٹ کا پہلا سیشن مکمل، ویسٹ انڈیز کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اپریل 2017 22:07

جمیکا ٹیسٹ کا پہلا سیشن مکمل، ویسٹ انڈیز کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز
جمیکا (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) جمیکا ٹیسٹ کا پہلا سیشن مکمل ہونے پر ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمیکا میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کا پہلا سیشن مکمل ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے اب تک 2 جبکہ وہاب ریاض اور محمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
وقت اشاعت : 21/04/2017 - 22:07:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :