پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ کے میچ کھیلنے کیلئے 10 جون کو انگلینڈ پہنچے گی

جمعہ 19 مئی 2017 23:03

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ کے میچ کھیلنے کیلئے 10 جون کو انگلینڈ پہنچے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2017ء) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ کے میچ کھیلنے کیلئے 10 جون کو انگلینڈ پہنچے گی بتایا گیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ کے حوالے سے آئر لینڈ کی ہاکی ٹیم سے تین میچوں کی سیریز کھیلے گی جو یکم تین اور چاچر جولائی کو کھیلے جائیں گے جبکہ قومی ہاکی ٹیم 26 مئی کو ایک روزہ کیمپ بھی لگائے گی۔
وقت اشاعت : 19/05/2017 - 23:03:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :