پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے والا ہوگا، آسٹریلوی کرکٹر جان ہیسٹنگز

منگل 30 مئی 2017 13:27

پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے والا ہوگا، آسٹریلوی کرکٹر جان ہیسٹنگز
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2017ء) آسٹریلیا کے کرکٹر جان ہیسٹنگز نے کہاہے کہ پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے والا ہوگا کیونکہ دونوں ٹیمیں اچھی ہیں لیکن آپس میں کم کھیلتی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جان ہیسٹنگز کا کہناتھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے میں جانے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ آسٹریلین ٹیم کی بھی ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری ہے اورانگلش ٹیم ہوم گرانڈ پر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔
وقت اشاعت : 30/05/2017 - 13:27:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :