حسن علی گزشتہ 18 ایک روزہ میچز میں پاکستان کے سب سے کامیاب تیز گیند باز

muhammad ali محمد علی بدھ 7 جون 2017 22:14

حسن علی گزشتہ 18 ایک روزہ میچز میں پاکستان کے سب سے کامیاب تیز گیند باز
برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون2017ء) حسن علی گزشتہ 18 ایک روزہ میچز میں پاکستان کے سب سے کامیاب تیز گیند باز رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان پاکستانی گیند باز حسن علی کی جانب سے شاندار گیند بازی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

حسن علی گزشتہ 18 ایک روزہ میچز میں پاکستان کے سب سے کامیاب تیز گیند باز رہے ہیں۔ حسن علی نے گزشتہ 18 میچز میں 6 مرتبہ 3 یا 3 سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ پاکستان کے دیگر تمام گیند باز ان میچز میں کل 6 مرتبہ 3 یا 3 سے زائد وکٹیں حاصل کر پائے۔
وقت اشاعت : 07/06/2017 - 22:14:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :