پاکستان زندہ آباد!

سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ کا سیمی فائنل میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 جون 2017 00:36

پاکستان زندہ آباد!
کارڈف(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جون۔2017ء) سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ کی جانب سے سیمی فائنل میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دینے پر سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے گریم سمتھ نے
پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگایا ہے۔ گریم سمتھ کے اس خصوصی پیغام کو سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 15/06/2017 - 00:36:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :