وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے لیے بڑا اعلان کر دیا

اتوار 18 جون 2017 23:52

وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے لیے بڑا اعلان کر دیا
جدہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جون۔2017ئ) وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے جاری کردہ اپنے بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے قوم کو جیت کا تحفہ دیا ہے ،ٹیم کی واپسی پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 18/06/2017 - 23:52:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :