لیثر لیگس پاکستان میں فٹ بال کھیل کو ترقی دینے کیلئے میدان عمل میںآ گئی

منگل 20 جون 2017 16:48

لیثر لیگس پاکستان میں فٹ بال کھیل کو ترقی دینے کیلئے میدان عمل میںآ گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) ورلڈ گروپ کی کمپنی لیثر لیگس پاکستان میں فٹ بال کھیل کو ترقی دینے اور اسے پاکستان میں اس کا جائز حق دلانے کیلئے میدان عمل میںآ گئی ہے اور پاکستان کے جوشیلے اور فٹ بال کھیل سے محبت کرنے والوں کیلئے ملک بھر فائیو، سکس اور سیون سائیڈ کے مقابلوںکا طویل المدتی پلان دیا۔

(جاری ہے)

ورلڈ گروپ اور ٹرنک والا فیملی کی فٹ بال کی ترقی میں ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے اب نوکیا بھی میدان میں آ گیا ہے جس کی لوگو کی رونمائی کراچی کے مقامی ہوٹل میں ’’نوکیا۔رونالڈینواینڈ فرینڈز 2017ء‘‘ کے نام سے ہوئی۔
وقت اشاعت : 20/06/2017 - 16:48:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :