انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

جمعرات 22 جون 2017 13:29

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل جمعہ کو کائونٹی گرائونڈ، ٹونٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سائوتھمپٹن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 25 جون کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/06/2017 - 13:29:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :