ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹر فائنل، پاکستان کو ارجنٹینا نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 19:14

ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹر فائنل، پاکستان کو ارجنٹینا نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جون2017ء) ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹر فائنل میں پاکستان کو ارجنٹینا نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کی کوششوں کو دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹر فائنل میں پاکستان کو ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ارجنٹینا نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے پاکستان کو شکست دی۔
وقت اشاعت : 22/06/2017 - 19:14:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :