پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی شکست کا سامنا

muhammad ali محمد علی بدھ 5 جولائی 2017 21:21

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں مسلسل  چوتھی شکست کا سامنا
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05جولائی2017ء) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں مسلسل  چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا۔ آسٹریلیا کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنا پائی۔ جواب میں پاکستانی ٹیم 131 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں مسلسل  چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
وقت اشاعت : 05/07/2017 - 21:21:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :