کرکٹر ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 جولائی 2017 00:03

کرکٹر ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05جولائی2017ء) کرکٹر ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کرکٹر ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ناصر جمشید کی اہلیہ سمارا افضل کی جانب سے ٹوئٹ بھی کیا گیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ رشتے جڑتے ٹوٹتے رہتے ہیں تاہم زندگی کا سفر جاری رہتا ہے۔ اس حوالے سے ناصر جمشید کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔
وقت اشاعت : 06/07/2017 - 00:03:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :