حیدرآباد،پہلا آل سندھ مبا رک علی میئو میمو ریل ٹی 20چیمپئن شپ کا انعقاد

پہلا میچ جی ون اسپو رٹس نے 6وکٹ سے جیت لیا

پیر 21 اگست 2017 23:43

حیدرآباد،پہلا آل سندھ مبا رک علی میئو میمو ریل ٹی 20چیمپئن شپ کا انعقاد
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2017ء) پہلا آل سندھ مبا رک علی میئو میمو ریل ٹی 20چیمپئن شپ 2017ء کا انعقاد افضا ل شاہ گر ائو نڈ لطیف آباد حیدرآباد میں ہو ا جس کا افتتاح اے سی شکیل ابڑ و نے کیا ان کے ہمر اہ ڈ اکٹر احمد ر ضا ،ڈ اکٹر مسعود جعفری اور حیدرآباد کی معز ز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں، حیدرآباد کیبل کیمو نیکیشن کے ڈ ائر یکٹر ظا ہر علی میئو نے مہما ن خصو صی کو اجر ک کا تحفہ پیش کیا، افتتا حی تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے مہما ن خصو صی اے سی شکیل ابڑ و نے اپنی نیک خو اہشات کا اظہار کیا ، بعدازاں مہما ن خصو صی نے گیند کو شارٹ لگا کر با قاعد ہ ٹو رنامنٹ کا افتتا ح کیا ٹو رنا منٹ کا پہلا میچ جی ون اسپو رٹس اور فر ینڈ ز فائو نڈ یشن کے درمیا ن کھیلا گیا اور پہلا میچ جی ون اسپو رٹس نے 6وکٹ سے جیت لیا جبکہ دوسر ا میچ جیم خا نہ اسٹو ڈ ینٹ اور بھا ن سعید آباد کے درمیا ن کھیلا گیا اور دوسر ے میچ میں بھا ن سعید آباد نے 7وکٹ سے کا میا بی حا صل کی فر سٹ آل سندھ مبا رک علی میئو میمو ریل ٹی 20ٹو رنا منٹ 12دن جا ری ر ہے گا جس میں سندھ کے مختلف شہر وں سے ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 23:43:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :