ورلڈ سائیکلنگ فیڈریشن کے انتخاب (آج) ہوں گے

بدھ 20 ستمبر 2017 09:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2017ء) ورلڈ سائیکلنگ فیڈریشن کے انتحابات (آج) جمعرات کو ناروے میں ہوں گے۔ پاکستان سا ئیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ورلڈ فیڈریشن کے انتحابات میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر کوکب ندیم وڑائچ جوکہ ایشیاء ووٹنگ رائٹ کمیٹی کے رکن بھی ہیں ووٹ کاسٹ کریں گے۔

(جاری ہے)

ورلڈ سائیکلنگ فیڈریشن کے انتحابات میں 4 سال کیلئے نئے صدر اور دیگر عہدیداران کا انتحاب عمل میں لایا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/09/2017 - 09:50:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :