ویسٹ انڈیز اور سری لنکا ویمن کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:41

ویسٹ انڈیز اور سری لنکا ویمن کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
اینٹیگا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2017ء) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے کل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے 15 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔۔
وقت اشاعت : 12/10/2017 - 20:41:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :