کئی نامور کھلاڑیوں کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ نے بھی پاکستان کادورہ کرنے سے انکار کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:06

کئی نامور کھلاڑیوں کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ نے بھی پاکستان کادورہ کرنے سے انکار کر دیا
دبئی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21اکتوبر2017ء) کئی نامور کھلاڑیوں کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ نے بھی پاکستان کادورہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سری لنک کرکٹ ٹیم کے ایک اور اہم رکن نے 29 اکتوبر کو لاہور میں ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم سری لنک کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے پاکستان کے دورے سے انکار کی وجہ تاحال نہیں بتائی۔
وقت اشاعت : 21/10/2017 - 21:06:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :