نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے، اگر بارش نہ رُکی تو نیوزی لینڈ کی ٹیم فاتح قرار پائے گی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 6 جنوری 2018 09:55

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے، اگر بارش نہ رُکی تو نیوزی لینڈ کی ٹیم فاتح قرار پائے گی
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جنوری ۔2018ء) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے میچ بارش کے باعث روکا ہوا ہے۔ اگر میچ دوبارہ شروع نہ ہوا تو نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت فاتح قرار پائے گی۔

(جاری ہے)

ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت اس موقع پر قومی ٹیم کے 227رنز ہونا چاہئیں تھے۔ جبکہ قومی ٹیم نے 166رنز بنائے ہیں۔ یوں اگر بارش نہ رُکی تو نیوزی لینڈ کی ٹیم 52رنز سے جیت جائے گی۔
وقت اشاعت : 06/01/2018 - 09:55:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :