آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان تیسرا کوارٹر فائنل کل کھیلا جائیگا

بدھ 24 جنوری 2018 16:43

کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2018ء) نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ کل جمعرات کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا تیسرا کوارٹر فائنل 25 جنوری کو نیوزی لینڈ اور افغانستان جبکہ چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل 26 جنوری کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنلز 29 اور 30 جنوری جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 3 فروری کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 24/01/2018 - 16:43:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :