میپکوہینڈ بال ٹیم نے 48ویں آل پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہینڈ بال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

بدھ 24 جنوری 2018 22:05

میپکوہینڈ بال ٹیم نے 48ویں آل پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہینڈ بال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ملتان ۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2018ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ہینڈ بال ٹیم نے 48ویں آل پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہینڈ بال ٹورنامنٹ2017-18؁ء میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

لاہور میں منعقدہ انٹریونٹ ہینڈ بال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے ہونے والے میچ میں میپکو ہینڈ بال ٹیم نے لیسکو(لاہور) کی ٹیم کو31کے مقابلے میں 40سکور سے شکست دیکر تھرڈ پوزیشن اپنے نام کی ۔
وقت اشاعت : 24/01/2018 - 22:05:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :