جہانگیر خانزادہ ، محمد عامر جان القدس اشریف او آئی سی یوتھ کیپیٹل 2018ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے فلسطین روانہ

منگل 6 فروری 2018 18:40

جہانگیر خانزادہ ، محمد عامر جان القدس اشریف او آئی سی یوتھ کیپیٹل 2018ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے فلسطین روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2018ء) صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان القدس اشریف او آئی سی یوتھ کیپیٹل 2018ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے گزشتہ روز فلسطین روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب الموقاتا صدارتی کمپائونڈ میں منعقد ہورہی ہے، القدس اشریف او آئی سی یوتھ کیپیٹل 2018ء 6سی8فروری تک جاری رہے گی، پروگرام کا مقصد عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنا اور فلسطینی نوجوانوں کی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
وقت اشاعت : 06/02/2018 - 18:40:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :