- Home
- Sports
- News
- اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا پی ایس ایل 9 میں کامیابی کے بعد فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا پی ایس ایل 9 میں کامیابی کے بعد فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
کھلاڑیوں نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنی پیٹھ پر جھنڈوں کے ساتھ گراؤنڈ کے گرد چکر لگائے
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 10:35
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 19 مارچ 2024ء ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے پیر کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن نو جیتنے کے بعد فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔ کھلاڑیوں نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنی پیٹھ پر جھنڈوں کے ساتھ گراؤنڈ کے چاروں طرف فتح کے لیپ لگائے۔
اس فتح کے ساتھ ہی یونائیٹڈ نے اپنا تیسرا پی ایس ایل ٹائٹل حاصل کیا جو اس سے قبل 2016ء اور 2018ء میں جیتی تھی۔ ان کی مسلسل کامیابی نے انہیں ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے کامیاب ٹیم کے طور پر قائم کیا ہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 19/03/2024 - 10:35:00
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر