لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 23 فروری 2018 20:49

لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 23فروری2018ء ) :لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکسان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اپنے پورے آب و تا ب کے ساتھ دبئی میں شروع ہو چکا ہے ۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کر دئیے ہیں ۔پی ایس ایل اس وقت شائقین کرکٹ کو اپنے سحر میں جکڑے ہوئے ہے۔پی ایس ایل 3کا تیسرا میچ دبئی سٹیڈیم میں لاہور قلدر اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے جا رہا ہے۔پی ایس ایل تھری کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن مکلم نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا
وقت اشاعت : 23/02/2018 - 20:49:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :