ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تیسرا 4 روزہ کرکٹ میچ (آج) سے شروع ہوگا

اتوار 25 فروری 2018 19:30

کنگسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2018ء) ویسٹ انڈیز اے اور انگلینڈ لائنز کے مابین تیسرا چار روزہ میچ (آج)26 فروری پیرسے اینٹیگا میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز اے کو تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے دو وکٹ اور دوسرے میچ میں 17 رنز سے فتح حاصل کی۔ چار روزہ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی.
وقت اشاعت : 25/02/2018 - 19:30:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :