وفاقی پولیس اور آسٹریلوی پولیس کے مابین کرکٹ میچ 13 مارچ کو کو کھیلا جائے گا

جمعہ 9 مارچ 2018 23:13

وفاقی پولیس اور آسٹریلوی پولیس کے مابین کرکٹ میچ 13 مارچ کو کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2018ء) وفاقی پولیس اور آسٹریلوی پولیس کے مابین کرکٹ میچ 13 مارچ کو مقامی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اسلام آباد اور آسٹریلیا پولیس کے مابین یہ میچ دوستانہ بنیاد پر کھیلا جائے گا۔ میچ کی خصوصی بات یہ ہے کہ دونوں پولیس فورسز کے سربراہان سمیت ڈی آئی جی‘ اے آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ پولیس بھی میچوں میں حصہ لیں گے۔
وقت اشاعت : 09/03/2018 - 23:13:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :