بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کے ایونٹ میں چار میچز کا فیصلہ ،ْ فائنل (کل)کھیلا جائیگا

اتوار 18 مارچ 2018 13:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2018ء) بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کیایونٹ میں چار میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ قیوم سیٹڈیم پشاورمیں کھیلے گئے پہلے میچ میں پنجاب نے بلوچستان کو 41-9 ہرادیا ،ْدوسرے میچ میں خیبر پختونخوا نے سندھ کو 41-13 سکور سے شکست دی ،ْتیسرے میچ میں خیبر بختونخوآ نے بلوچستان کو 31-11 سکور سے جبکہ جوتھے میچ میں پنجاب نے سندھ کو30-12سکور سے ہرا دیا ۔

(جاری ہے)

سیمی فائنل مقابلے (آج )پیر کو جبکہ فائنل میچ کل منگل کو کھیلا جائے گا
وقت اشاعت : 18/03/2018 - 13:10:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :