سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

منگل 27 مارچ 2018 18:57

سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2018ء) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ کل بدھ کو ممبئی میں کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل 31 مارچ کو ممبئی میں ہی کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم اپنے دونوں میچز جیت چکی ہے اور سیریز میں اب تک ناقابل شکست ہے ،انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔۔
وقت اشاعت : 27/03/2018 - 18:57:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :