وریندر سہواگ نے مجھے خرید کر آئی پی ایل بچا لی:کرس گیل
ہفتہ 21 اپریل 2018 13:51
موہالی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21اپریل 2018ء) ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور 21سنچریاں بنانےوالے کرس گیل کنگز الیون پنجاب کے ٹیم ڈائریکٹر وریندر سہواگ کے شکرگزار ہیںجنہوں نے ان کو نیلامی کے دوران آخری لمحات میں ٹیم کیلئے خرید کر آئی پی ایل کو بچا لیا۔
11ویں ایڈیشن کے اولین سنچری میکر آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران2 مرتبہ بولی نہ لگنے پر کسی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے لیکن دو مسلسل میچز میں مرد میدان کا ایوارڈ لے کر انہوں نے اپنا انتخاب درست ثابت کردیا۔ کرس گیل کے مطابق انہیں نیلامی میں نظر انداز کئے جانے کا کوئی دکھ نہیں ہوا بلکہ وہ ثابت قدم رہے اور لوگوں کی اس بات سے متفق نہیں کہ انہیں خود کو ثابت کرنا ہے۔ جارحانہ بیٹسمین کے مطابق وہ خود کو ہر سطح پر ثابت کر چکے جس کا ثبوت ان کی کارکردگی ہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 21/04/2018 - 13:51:12
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 مئی کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح