سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں (آج) آمنے سامنے ہوں گی

اتوار 1 جولائی 2018 21:40

ہرارے۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2018ء) سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو (آج) پیر کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا۔

(جاری ہے)

زمبابوے میں شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 74 رنز سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا تھا اور اب پاکستانی ٹیم کو دوسرے میچ میں آج پیر کو کینگروز کا چیلنج درپیش ہو گا۔
وقت اشاعت : 01/07/2018 - 21:40:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :